ٹیسٹ مینز ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، پاکستانی ایک کھلاڑی شامل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)آئی سی سی نے ٹیسٹ مینز ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا،پاکستان سے صرف بابر اعظم ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے چار،انگلینڈ کے تین،جنوبی افریقہ،بھارت اور ویسٹ انڈیز سے ایک ایک کھلاڑی کو شامل کیا گیا،انگلینڈ کے بین اسٹوکس ٹیسٹ… Continue 23reading ٹیسٹ مینز ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، پاکستانی ایک کھلاڑی شامل