اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

ایف آئی اے نے پنجاب کی معروف سیاسی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی سائرہ انور کی پراپرٹیز ،گاڑیوں کی تفصیلات مانگ لیں

datetime 23  جنوری‬‮  2023

ایف آئی اے نے پنجاب کی معروف سیاسی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی سائرہ انور کی پراپرٹیز ،گاڑیوں کی تفصیلات مانگ لیں

لاہور ( این این آئی) وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے ) نے منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب کی معروف سیاسی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی سائرہ انور کی پراپرٹیز اور گاڑیوں کی تفصیلات مانگ لیں ۔ اس ضمن میں ایف آئی اے نے مراسلہ ڈی جی ایکسائز کو بھجوا دیا ہے جس میں محکمہ… Continue 23reading ایف آئی اے نے پنجاب کی معروف سیاسی شخصیت کی مبینہ تیسری بیوی سائرہ انور کی پراپرٹیز ،گاڑیوں کی تفصیلات مانگ لیں

میرا غرور ہی مجھے لے ڈوبا، اپنی لیک ہونیوالی ویڈیوز اپنے لئے بنائی تھیں، رابی پیرزادہ

datetime 23  جنوری‬‮  2023

میرا غرور ہی مجھے لے ڈوبا، اپنی لیک ہونیوالی ویڈیوز اپنے لئے بنائی تھیں، رابی پیرزادہ

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر و غرور کو اپنے زوال اور زندگی بدلنے کی وجہ قرار دے دیا۔رابی پیرزادہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں اپنے موسیقی کے کیرئیر کے عروج پر اپنے کردار کے حوالے سے غرور تھا کہ کوئی ان کے کردار… Continue 23reading میرا غرور ہی مجھے لے ڈوبا، اپنی لیک ہونیوالی ویڈیوز اپنے لئے بنائی تھیں، رابی پیرزادہ

پارلیمنٹ، اسپیکر کا گھر تو کبھی الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی کی استعفے رکوانے کیلئے دوڑیں لگ گئیں

datetime 23  جنوری‬‮  2023

پارلیمنٹ، اسپیکر کا گھر تو کبھی الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی کی استعفے رکوانے کیلئے دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں واپسی اور استعفے منظور ہونے سے روکنے کیلئے تحریک انصاف کے ارکان کی دوڑیں لگ گئیں۔پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سربراہی میں ارکان پہلے قومی اسمبلی گئے تو وہاں پارلیمنٹ کے دروازے بند ملے پھر اسپیکر کے گھر بھی گئے تاہم راجا پرویز اشرف سے ملاقات… Continue 23reading پارلیمنٹ، اسپیکر کا گھر تو کبھی الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی کی استعفے رکوانے کیلئے دوڑیں لگ گئیں

ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ دیکھ کر مداح جذباتی ہوگئے

datetime 23  جنوری‬‮  2023

ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ دیکھ کر مداح جذباتی ہوگئے

لاہور ( این این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ دیکھ کر مداح جذباتی ہوگئے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آسٹریلین اوپن 2023 کے ویمن ڈبلز میچ سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میرا آخری ڈانس ہے۔ثانیہ… Continue 23reading ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ دیکھ کر مداح جذباتی ہوگئے

لنگر خانے بنانیوالے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا،سراج الحق

datetime 23  جنوری‬‮  2023

لنگر خانے بنانیوالے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا،سراج الحق

راولپنڈی(این این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق سیاسی مخالفین پرتنقیدکرتے ہوئے کہاکہ شہباز شریف، آصف… Continue 23reading لنگر خانے بنانیوالے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا،سراج الحق

الیکشن کمیشن نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا ہے، عمران خان کا شدید ردعمل

datetime 23  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا ہے، عمران خان کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے محسن نقوی کے نگران وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا ہے، الیکشن کمیشن کا اقدام پاکستان کو بنانا ری پبلک بنادیگا۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بتایا کہ مسلم… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا ہے، عمران خان کا شدید ردعمل

کورٹ میرج کرنے والی لڑکی کو باپ نے عدالت میں قتل کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2023

کورٹ میرج کرنے والی لڑکی کو باپ نے عدالت میں قتل کردیا

کراچی (این این آئی) پسند کی شادی کرنے پرسٹی کورٹ میں پیشی کے لیے آنے والے بیٹی کو باپ نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔فائرنگ کے واقعے میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت 2 افراد بھی زخمی ہوئے، فائرنگ کرنے والے باپ کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتارملزم نے غیرت… Continue 23reading کورٹ میرج کرنے والی لڑکی کو باپ نے عدالت میں قتل کردیا

پرانے پاکستان میں خوش آمدید، بجلی بریک ڈاؤن پر ٹوئٹر صارفین کے دلچسپ تبصرے

datetime 23  جنوری‬‮  2023

پرانے پاکستان میں خوش آمدید، بجلی بریک ڈاؤن پر ٹوئٹر صارفین کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد (این این آئی)پرانے پاکستان میں خوش آمدید، بجلی بریک ڈاؤن پر ٹوئٹر صارفین کے دلچسپ تبصرے کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق بریک ڈاؤن سے قبل جن خوش قسمت لوگوں کے موبائل فون اور ڈیوائسز چارج تھیں انہوں نے سوشل میڈیا پر بجلی کے تعطل پر مزاحیہ تبصرے کیے اور میمز شیئر کیں۔وزارت توانائی… Continue 23reading پرانے پاکستان میں خوش آمدید، بجلی بریک ڈاؤن پر ٹوئٹر صارفین کے دلچسپ تبصرے

دولہا نوٹ گِننے میں ناکام ، دلہن نے شادی سے انکارکردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2023

دولہا نوٹ گِننے میں ناکام ، دلہن نے شادی سے انکارکردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے شہر فرخ آباد میں ایک دلہن نے اپنے ہونے والے شوہر کو عین شادی کے دوران اس وجہ سے مسترد کردیا کہ وہ دس روپے کے 30 نوٹ نہیں گِن پارہا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق21 سالہ دلہن کے اہلِ خانہ کے لیے بھی یہ واقعہ حیران کن تھا۔… Continue 23reading دولہا نوٹ گِننے میں ناکام ، دلہن نے شادی سے انکارکردیا