اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

روس سے تیل کی خریداری کا معاہدہ، پاکستان کی جانب سے روس کو ادائیگی کے لیے چینی کرنسی کے استعمال کا امکان

datetime 24  جنوری‬‮  2023

روس سے تیل کی خریداری کا معاہدہ، پاکستان کی جانب سے روس کو ادائیگی کے لیے چینی کرنسی کے استعمال کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی روس سے سستے تیل کی خریداری کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مارچ میں تیل کی خریداری کا معاہدہ متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے ساتھ معاہدے میں پاکستان دوست ملک چین کے ذریعے ادائیگیوں پر غور کر رہا ہے۔ پاکستان روس کو… Continue 23reading روس سے تیل کی خریداری کا معاہدہ، پاکستان کی جانب سے روس کو ادائیگی کے لیے چینی کرنسی کے استعمال کا امکان

پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

datetime 24  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق استعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے چند دن قبل منظوری کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

عمران خان نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی میں بڑے عہدے سےنواز دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2023

عمران خان نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی میں بڑے عہدے سےنواز دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

پاکستان نے صرف سود ادائیگی اور دفاع پر 3200 ارب خرچ کردیے

datetime 24  جنوری‬‮  2023

پاکستان نے صرف سود ادائیگی اور دفاع پر 3200 ارب خرچ کردیے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے2.5 ٹریلین روپے کی آمدنی کے مقابلے میں صرف قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاع پر 32کھرب روپے خرچ کردیے۔رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قرضوں پر واجب الادا سود کے اخراجات2.57 ٹریلین روپے تک بڑھ گئے، جو کہ قرضوں کی ادائیگی کے سالانہ بجٹ کے 65… Continue 23reading پاکستان نے صرف سود ادائیگی اور دفاع پر 3200 ارب خرچ کردیے

پنجاب کی نگران حکومت نے نئے آئی جی کیلئے وفاق کو سمری بھجوا دی

datetime 24  جنوری‬‮  2023

پنجاب کی نگران حکومت نے نئے آئی جی کیلئے وفاق کو سمری بھجوا دی

لاہور(آئی این پی)نگران حکومت نے نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کیلئے وفاقی حکومت کو سمری بھجوا دی۔نگران حکومت نے ایڈیشنل آئی جی موٹروے ڈاکٹر عثمان انور کا نام آئی پنجاب کیلئے بھجوایا ہے، ڈاکٹر عثمان انور کے علاوہ 11 سینئر آئی جیز موجود ہیں، آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے بعد سی سی پی… Continue 23reading پنجاب کی نگران حکومت نے نئے آئی جی کیلئے وفاق کو سمری بھجوا دی

بجلی کے بریک ڈائون کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں ہوشربا اضافہ

datetime 24  جنوری‬‮  2023

بجلی کے بریک ڈائون کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں ہوشربا اضافہ

کراچی (آئی این پی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈائون کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔صوبائی چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالماجد کا کہنا ہے کہ 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوچکا ہے۔ جنریٹرز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل لینے والوں کا پیٹرول پمپس… Continue 23reading بجلی کے بریک ڈائون کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں ہوشربا اضافہ

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

datetime 24  جنوری‬‮  2023

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر بارش جبکہ بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بالائی پنجاب ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔… Continue 23reading آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر میں رضوان اور حارث رئوف بھی شامل

datetime 23  جنوری‬‮  2023

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر میں رضوان اور حارث رئوف بھی شامل

دبئی( این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان انگلینڈ کے جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا… Continue 23reading آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر میں رضوان اور حارث رئوف بھی شامل

رائے ونڈ میں غربت سے تنگ شخص کی تین بیٹیوں کو زہریلی گولیاں کھلا نے کے بعد خود کشی کی کوشش

datetime 23  جنوری‬‮  2023

رائے ونڈ میں غربت سے تنگ شخص کی تین بیٹیوں کو زہریلی گولیاں کھلا نے کے بعد خود کشی کی کوشش

رائے ونڈ ( این این آئی)غربت اور مفلسی سے تنگ شخص نے اپنی تین بیٹیوں کو زہریلی گولیاں کھلا کر خود بھی زہر کھا کر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں ایک بیٹی جاں بحق ہو گئی جبکہ دو بیٹیوں اور باپ کو ہسپتال میںطبی امداد دی جارہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading رائے ونڈ میں غربت سے تنگ شخص کی تین بیٹیوں کو زہریلی گولیاں کھلا نے کے بعد خود کشی کی کوشش