جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب کی نگران حکومت نے نئے آئی جی کیلئے وفاق کو سمری بھجوا دی

datetime 24  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(آئی این پی)نگران حکومت نے نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کیلئے وفاقی حکومت کو سمری بھجوا دی۔نگران حکومت نے ایڈیشنل آئی جی موٹروے ڈاکٹر عثمان انور کا نام آئی پنجاب کیلئے بھجوایا ہے، ڈاکٹر عثمان انور کے علاوہ 11 سینئر آئی جیز موجود ہیں، آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے بعد سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی آپریشنز اور انویسٹی گیشنز کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عثمان کی آئی جی پنجاب تعیناتی کے بعد دیگر اضلاع میں بھی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہو گی، ڈاکٹر عثمان ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…