ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے،پنجاب میں بغیر ڈولی کے سیاسی دلہنیں آ گئی ہیں، شیخ رشید
اسلام آ باد (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب بات سیاست سے آگے نکل گئی ہے اور ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ پنجاب میں بغیر ڈولی کے سیاسی… Continue 23reading ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے،پنجاب میں بغیر ڈولی کے سیاسی دلہنیں آ گئی ہیں، شیخ رشید