انتہا پسندوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود شاہ رخ کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ریکارڈ بنا لیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) انتہا پسندوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود شاہ رخ کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ریکارڈ بنا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے نا صرف ہندی بلکہ جنوبی بھارت کے سنیما گھروں میں بھی بلاک بسٹر آغاز کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس… Continue 23reading انتہا پسندوں کی تمام تر مخالفت کے باوجود شاہ رخ کی فلم پٹھان نے ریلیز سے قبل ریکارڈ بنا لیا