جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد کٹوتی کی تجویز، ملازمین کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

datetime 25  جنوری‬‮  2023

حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد کٹوتی کی تجویز، ملازمین کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

پبی (این این آئی)ایپکا نے وفاقی حکومت کی طرف سے موجودہ تنخواہوں سے 10 فیصد کٹوتی کے اعلان کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان اورنگزیب کشمیری،مرکزی نائب صدر غلام سرور اور صدر ایپکا انعام اللہ نے کہا کہ  ملک میں معاشی عدم استحکام کی وجہ سے سرکاری ملازمین… Continue 23reading حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد کٹوتی کی تجویز، ملازمین کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

جرمن سافٹ ویئر کمپنی نے پاکستانی طلبہ کو خوشخبری سنا دی

datetime 25  جنوری‬‮  2023

جرمن سافٹ ویئر کمپنی نے پاکستانی طلبہ کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)کنٹری منیجنگ ڈائریکٹر SAP پاکستان ثاقب احمد نے منگل کو کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کلاؤڈ مائیگریشن کے کردار اور اس سے کاروبار میں آنے والی بہتری کو اجاگر کیا۔ ڈیجیٹل تبدیلی کو یقینی بنانے کے لیے کلاؤڈ مائیگریشن ضروری ہے، جو کم لاگت… Continue 23reading جرمن سافٹ ویئر کمپنی نے پاکستانی طلبہ کو خوشخبری سنا دی

پاکستان نے بھارت کے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

پاکستان نے بھارت کے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی، بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار ہوگیا۔بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ دراندازی کا ڈراما تیار کیا گیا تھا، مودی سرکار کے نئے ڈرامے کا پورا سکرپٹ سامنے آگیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ذریعے آپریشن کی… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا

صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی مجوزہ تاریخیں سامنے آ گئیں

datetime 25  جنوری‬‮  2023

صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی مجوزہ تاریخیں سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کو صوبائی اسمبلیوں کے ممکنہ تاریخوں سے آگاہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تیاریاں تیزکردیں،دونوں صوبوں کے گورنرز کو آگاہ کردیا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن 9سے17اپریل کے درمیان ہو… Continue 23reading صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی مجوزہ تاریخیں سامنے آ گئیں

مجھے جیل کی کوئی فکر نہیں،چوروں کو مان جاؤں گا یا ان کی غلامی کروں ایسا ممکن نہیں، عمران خان

datetime 25  جنوری‬‮  2023

مجھے جیل کی کوئی فکر نہیں،چوروں کو مان جاؤں گا یا ان کی غلامی کروں ایسا ممکن نہیں، عمران خان

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے،میں ان چوروں کو مان جاؤں گا یا ان کی غلامی کروں گا ایسا ممکن نہیں، آخری گیند تک لڑوں گا،آخری سانس تک ان کا مقابلہ کروں گا، مجھے… Continue 23reading مجھے جیل کی کوئی فکر نہیں،چوروں کو مان جاؤں گا یا ان کی غلامی کروں ایسا ممکن نہیں، عمران خان

آپ تیاری کریں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے، اماراتی صدر کی وزیراعظم کو یقین دہانی

datetime 25  جنوری‬‮  2023

آپ تیاری کریں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے، اماراتی صدر کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان… Continue 23reading آپ تیاری کریں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے، اماراتی صدر کی وزیراعظم کو یقین دہانی

پریشان بالکل نہ ہوں، عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فون

datetime 25  جنوری‬‮  2023

پریشان بالکل نہ ہوں، عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فون

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری کو فون کیا۔عمران خان نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ان کے شوہر کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔عمران خان نے فواد چوہدری کے اہلِ خانہ سے مکمل… Continue 23reading پریشان بالکل نہ ہوں، عمران خان کا فواد چوہدری کی اہلیہ کو فون

خاتون ایم این اے کے اغوا کا مبینہ منصوبہ، مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور بیٹے کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

خاتون ایم این اے کے اغوا کا مبینہ منصوبہ، مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور بیٹے کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (این این آئی)لاہور پولیس نے خاتون رکن قومی اسمبلی کے اغوا کی مبینہ منصوبہ بندی پر پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسی الہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں شہری بلال کی مدعیت میں مسلم لیگ (ق)رہنما چوہدری وجاحت حسین اور ان کے… Continue 23reading خاتون ایم این اے کے اغوا کا مبینہ منصوبہ، مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور بیٹے کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا

چین کے سامنے بھارتی فوج پسپا، درجنوں چیک پوسٹس خالی کردی گئیں

datetime 25  جنوری‬‮  2023

چین کے سامنے بھارتی فوج پسپا، درجنوں چیک پوسٹس خالی کردی گئیں

بیجنگ(این این آئی)ہر روز بڑھکیں مارنے والی بھارتی فوج چین سے ملحقہ کئی سرحدی علاقوں میں پسپا پوگئی ہے اور اس کی تاویل یہ گھڑا جارہا ہے کہ اس سے انہوں نے بھارتی سرزمین نہیں کھوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین سے ملحقہ علاقے لداخ کے ایک اعلی پولیس افسر پی ڈی نتیا نے اپنی رپورٹ میں… Continue 23reading چین کے سامنے بھارتی فوج پسپا، درجنوں چیک پوسٹس خالی کردی گئیں