بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوجوانوں کیلئے وزیراعظم کا 5 لاکھ بلاسود قرض کا اعلان، 75 لاکھ تک قرض کی درخواست دے سکتے ہیں

datetime 25  جنوری‬‮  2023

نوجوانوں کیلئے وزیراعظم کا 5 لاکھ بلاسود قرض کا اعلان، 75 لاکھ تک قرض کی درخواست دے سکتے ہیں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے گزشتہ روز پی ایم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم کا آغاز کیا،یہ نئی سکیم نوجوانوں کی ترقی کے متعدد پروگراموں پر مشتمل ہے،خواتین، ٹرانس جنڈر اور خصوصی افراد کو اس سکیم سے فائدہ اٹھا کر قومی ترقی میں حصہ لینا چاہیے۔انہوں… Continue 23reading نوجوانوں کیلئے وزیراعظم کا 5 لاکھ بلاسود قرض کا اعلان، 75 لاکھ تک قرض کی درخواست دے سکتے ہیں

اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

datetime 25  جنوری‬‮  2023

اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہاہے کہ خدشہ تھا یہ سب ہوگا ، گرفتاریاں ہوں گی۔فواد چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے اعجازشاہ نے اپنے بیان میںکہا کہ میں نے اسی لیے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، اب جو… Continue 23reading اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق5سالہ میعاد کے36صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس9ہزار روپے ہوگی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15ہزار روپے ہوگی۔اس کے علاوہ 10سالہ میعاد کے 36صفحات والے عام ای پاسپورٹ کی فیس13,500روپے جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس22,500روپے ہوگی۔72صفحات کے عام ای پاسپورٹ کی فیس24,750روپے… Continue 23reading الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا

فیصل آباد کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

فیصل آباد کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا ے فیصل آباد کے نواحی قصبے روڈالا کے مین بازار میں سڑک کنارے بیٹھا منور شکیل پچھلی 3 دہائیوں سے دیہاتیوں کے پھٹے پرانے جوتے مرمت کرنے میں مصروف ہے۔ حالیہ برسوں میں منور کی عارضی دکان پر جوتے… Continue 23reading فیصل آباد کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

سعودی عرب رواں سال کس ملک کے باشندوں کو 2 لاکھ ملازمتوں کی پیشکش کرے گا ؟ بڑی خبر آگئی

datetime 25  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب رواں سال کس ملک کے باشندوں کو 2 لاکھ ملازمتوں کی پیشکش کرے گا ؟ بڑی خبر آگئی

کولمبو(شِنہوا)سری لنکا کی محنت اور بیرون ملک روزگار کی وزیر مانوشا نانایاکارا نے کہا ہے کہ سعودی عرب رواں برس دو لاکھ سری لنکن کارکنوں کو ملازمتیں دینے پر آمادہ ہے۔وزیر نے منگل کو میڈیا کو بتایا کہ سعودی عرب نے 2022 میں سری لنکا کو 54 ہزار ملازمتوں کی پیشکش کی۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading سعودی عرب رواں سال کس ملک کے باشندوں کو 2 لاکھ ملازمتوں کی پیشکش کرے گا ؟ بڑی خبر آگئی

عزیر بلوچ مزید 3 مقدمات میں بری

datetime 25  جنوری‬‮  2023

عزیر بلوچ مزید 3 مقدمات میں بری

کراچی(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لیاری آپریشن کے دوران پولیس پر حملے، پولیس مقابلے اور اقدام قتل کے مقدمے میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو عدم ثبوت کی بنیاد پر رہا کردیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے لیاری آپریشن کے دوران پولیس… Continue 23reading عزیر بلوچ مزید 3 مقدمات میں بری

سوات کے پولیس سٹیشن میں فائرنگ سے زیر حراست 12 ویں کا طالبعلم جاں بحق

datetime 25  جنوری‬‮  2023

سوات کے پولیس سٹیشن میں فائرنگ سے زیر حراست 12 ویں کا طالبعلم جاں بحق

سوات(آئی این پی)سوات میں پولیس اہلکاروں سے الجھنے پر حراست میں لیا گیا 12 ویں جماعت کا طالب علم تھانے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست طالب علم کی ہلاکت کا واقعہ مینگورہ کے بنڑ پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔ طالب علم عبید خان کوپولیس سے الجھنے پر حراست میں… Continue 23reading سوات کے پولیس سٹیشن میں فائرنگ سے زیر حراست 12 ویں کا طالبعلم جاں بحق

بجلی کے ملک گیر بریک ڈائون کے اثرات تاحال برقرار ملک بھر میں ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس متاثر

datetime 25  جنوری‬‮  2023

بجلی کے ملک گیر بریک ڈائون کے اثرات تاحال برقرار ملک بھر میں ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس متاثر

کراچی(آئی ا ین پی ) بجلی کے ملک گیر بریک ڈاون کے اثرات تاحال برقرار ، ملک بھر میں ٹیلی کام خدمات اور انٹرنیٹ کی فراہمی پوری طرح بحال نہ ہو سکی، صارفین تاحال مشکلات کا شکار ۔ موبائل فون سروس کے علاوہ رقوم کے ڈیجیٹل لین دین اور ٹیلی کام کمپنیوں کے سروس سینٹر… Continue 23reading بجلی کے ملک گیر بریک ڈائون کے اثرات تاحال برقرار ملک بھر میں ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس متاثر

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 25  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فہد ہارون نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا۔ فہد ہارون پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے امور دیکھیں گے۔فہد ہارون میڈیا مینجمنٹ میں ماہر… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں