اسلام آباد(این این آئی)الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق5سالہ میعاد کے36صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس9ہزار روپے ہوگی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15ہزار روپے ہوگی۔اس کے علاوہ 10سالہ میعاد کے 36صفحات والے عام ای پاسپورٹ کی فیس13,500روپے جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس22,500روپے ہوگی۔72صفحات کے عام ای پاسپورٹ کی فیس24,750روپے اور ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 40,500روپے ہوگی۔ای پاسپورٹ صرف اسلام آباد سے جاری کئے جائیں گے۔
الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































