بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سوات کے پولیس سٹیشن میں فائرنگ سے زیر حراست 12 ویں کا طالبعلم جاں بحق

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

سوات(آئی این پی)سوات میں پولیس اہلکاروں سے الجھنے پر حراست میں لیا گیا 12 ویں جماعت کا طالب علم تھانے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست طالب علم کی ہلاکت کا واقعہ مینگورہ کے بنڑ پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔

طالب علم عبید خان کوپولیس سے الجھنے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ پولیس نینوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کیا۔ضلعی پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈا پور کے مطابق نوجوان سے پستول لیتے ہوئے گولی چل گئی جس کے باعث اس کی موت ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور تین اہلکاروں کو گرفتار کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔دوسری جانب نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیاگیا اور مقدمہ مقتول کے ماموں کی مدعیت میں 4 اہلکاروں کے خلاف درج کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…