فیصل آباد کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

25  جنوری‬‮  2023

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا ے فیصل آباد کے نواحی قصبے روڈالا کے مین بازار میں سڑک کنارے بیٹھا منور شکیل پچھلی 3 دہائیوں سے دیہاتیوں کے پھٹے پرانے جوتے مرمت کرنے میں مصروف ہے۔

حالیہ برسوں میں منور کی عارضی دکان پر جوتے مرمت کروانے والے گاہکوں سے زیادہ ان کی تلخ اور شیریں حقیقتوں پر مبنی شاعری سننے والوں کا رش لگا رہتا ہے۔ منور پنجابی شاعری کی 5 کتابوں کے مصنف ہیں۔ 1969ء میں پیدا ہونے والے منور شکیل نے 13 سال کی کم عمری میں شاعری کا آغاز کیا اور ان کی پہلی کتاب ’’سوچ سمندر‘‘ 2004ء میں منظرعام پر آئی۔ منور کی دوسری کتاب ’’پردیس دی سنگت‘‘ 2005ء، تیسری کتاب ’’صدیاں دے بھیت‘‘ 2009ء، چوتھی کتاب ’’جھورا دھپ گواچی دا‘‘ 2011ء اور پانچویں ’’اکھاں مٹی ہوگئیاں‘‘ 2013ء میں شائع ہوئی۔ ان کی تمام کتابیں ایوارڈ یافتہ ہیں۔ وہ آشنائے ساندل بار، پاکستان رائٹرز گلڈ اور پنجابی سیوک جیسی ادبی تنظیموں سے اب تک کئی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…