بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فہد ہارون نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا۔ فہد ہارون پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے امور دیکھیں گے۔فہد ہارون میڈیا مینجمنٹ میں ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ وہ اس سے قبل بھی سرکاری اور نجی شعبے میں کئی اہم عہدوں پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں جبکہ سندھ کے معاون خصوصی بھی رہ چکے ہیں۔خیال رہے کہ وزیراعظم نے ایک اور معاون خصوصی کا اضافہ کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ کا نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے۔وفاقی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 77 پر پہنچ گئی جبکہ معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 32 ہوگئی ہے جبکہ موجود حکومت میں 34 وفاقی وزرا، 7 وزرائے مملکت اور 4 مشیر شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…