بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک ایران سرحد پر تفتان راہداری کو دو سال بعد کھول دیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2023

پاک ایران سرحد پر تفتان راہداری کو دو سال بعد کھول دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران سرحد پر تفتان راہداری کو دو سال بعد کھول دیا گیا، لیویز کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے 2021ء سے بند راہداری کو کھول دیا گیا ہے، اب سرحدی علاقوں کے رہائشی اپنے رشتہ داروں سے ملنے ایران جا سکتے ہیں۔

فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 25  جنوری‬‮  2023

فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں پولیس کی استدعا پر دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے پولیس کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کا دو روزہ… Continue 23reading فواد چوہدری کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پالتو کتے کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

datetime 25  جنوری‬‮  2023

پالتو کتے کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کینساس(این این آئی)امریکا میں پالتو کتے نے شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، پولیس کے مطابق کتا حادثاتی طور پر بندوق پر چڑھا جس سے گولی چل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کینساس میں متاثرہ شخص گاڑی کی اگلی مسافر سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ کتا پچھلی سیٹ پر تھا جہاں… Continue 23reading پالتو کتے کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سارہ انعام قتل کیس، مقتولہ کے بیگ سے برآمد اشیاء کی تفصیل سن کر والد آبدیدہ ہوگئے

datetime 25  جنوری‬‮  2023

سارہ انعام قتل کیس، مقتولہ کے بیگ سے برآمد اشیاء کی تفصیل سن کر والد آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں صحافی ایازامیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس میں سرکاری گواہ کانسٹیبل محمد سرفراز نے بیان قلمبند کروادیا، تفصیلات سن کر مقتولہ کے والد عدالت میں آبدیدہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج عطاربانی کی عدالت میں ہوئی،… Continue 23reading سارہ انعام قتل کیس، مقتولہ کے بیگ سے برآمد اشیاء کی تفصیل سن کر والد آبدیدہ ہوگئے

کتابیں طالب علوں کو بگاڑ رہی ہیں، یونیورسٹی نے لائبریری بند کر دی

datetime 25  جنوری‬‮  2023

کتابیں طالب علوں کو بگاڑ رہی ہیں، یونیورسٹی نے لائبریری بند کر دی

خرطوم (این این آئی )سوڈان میں واقع جامعہ بحر احمر(یونیورسٹی آف دی ریڈ سی)کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں قائم ایک لائبریری بند کر دی۔میڈیرپورٹس کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے بتایاکہ غیر مفید اور طالبعلموں کے اخلاق کو خراب کرنے والی کتابوں کی موجودگی کے باعث لائبریری کو بند کیا گیا ہے۔ تاہم مختلف حلقوں کی… Continue 23reading کتابیں طالب علوں کو بگاڑ رہی ہیں، یونیورسٹی نے لائبریری بند کر دی

زمین کے اندرونی مرکز کے گھمائو کی سمت پلٹنے کا انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2023

زمین کے اندرونی مرکز کے گھمائو کی سمت پلٹنے کا انکشاف

لندن(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زمین کے اندرونی مرکزنے ممکنہ طور گھومنا بند کرتے ہوئے الٹی سمت میں گھومنا شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ تحقیق زمین کی گہرائیوں میں ہونے والے عملیوں کے زمین کی سطح پر پڑنے والے اثرات، بشمول دن… Continue 23reading زمین کے اندرونی مرکز کے گھمائو کی سمت پلٹنے کا انکشاف

گوادر کو یکم مارچ سے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہو جائے گی

datetime 25  جنوری‬‮  2023

گوادر کو یکم مارچ سے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہو جائے گی

اسلام آباد (این این آئی) ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) مجیب الرحمان قمبرانی نے کہا ہے کہ یکم مارچ سے گوادر کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی ایران سے ملے گی۔ گوادر پرو کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ انشاء اللہ گوادر کو 24/7 بجلی کی فراہمی ہوگی، اس سے… Continue 23reading گوادر کو یکم مارچ سے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہو جائے گی

میں نہیں جانتا کون تھے جنہوں نے گرفتار کیا، ممکن ہے عمران خان کو بھی گرفتار کیا جائے،فواد چوہدری

datetime 25  جنوری‬‮  2023

میں نہیں جانتا کون تھے جنہوں نے گرفتار کیا، ممکن ہے عمران خان کو بھی گرفتار کیا جائے،فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان پر تشدد نہیں کیا گیا لیکن رویہ افسوناک تھا۔الیکشن کمیشن ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت میں فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading میں نہیں جانتا کون تھے جنہوں نے گرفتار کیا، ممکن ہے عمران خان کو بھی گرفتار کیا جائے،فواد چوہدری

پرویزالٰہی کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے گئے

datetime 25  جنوری‬‮  2023

پرویزالٰہی کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے گئے

لاہور( این این آئی)محکمہ خزانہ پنجاب نے سابق حکومت کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ کی جانب سے سابق وزیراعلی پنجاب کی جانب سے جاری کئے گئے ترقیاتی فنڈز روکے گئے ہیں جبکہ سابق وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے اضلاع کا بجٹ… Continue 23reading پرویزالٰہی کے حکم پر جاری 180ارب روپے کے فنڈز روک لئے گئے