کینساس(این این آئی)امریکا میں پالتو کتے نے شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، پولیس کے مطابق کتا حادثاتی طور پر بندوق پر چڑھا جس سے گولی چل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کینساس میں متاثرہ شخص گاڑی کی اگلی مسافر سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ کتا پچھلی سیٹ پر تھا جہاں بندوق بھی رکھی ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق شہری کتے کو لے کر شکار پر جا رہا تھا کہ کتا سیٹ پر رکھی بندوق پہ چڑھ گیا، بندوق چلنے سے گولی شہری کو لگی۔پولیس نے یہ نہیں بتایا کہ مرنے والا 30 سالہ شخص کتے کا مالک تھا یا گاڑی میں کوئی دوسرا شخص بھی موجود تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































