ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کا معاملہ، بڑی پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور(آئی این پی)ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کے معاملے پر پی سی بی اور بی سی سی آئی آئندہ ماہ آمنے سامنے ہوں گے جب کہ 4فروری کو بحرین میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کوئی نتیجہ سامنے آنے کا امکان ہے،ایشیاکپ کی پاکستان میں میزبانی کے حوالے سے متنازع صورتحال کے سوال پر… Continue 23reading ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کا معاملہ، بڑی پیشرفت سامنے آ گئی