بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عامر لیاقت کا قتل گھر میں موجود پیسوں کی وجہ سے ہوا ،دانیہ شاہ کی والدہ کے اہم انکشافات

datetime 26  جنوری‬‮  2023 |

عامر لیاقت کا قتل گھر میں موجود پیسوں کی وجہ سے ہوا ،دانیہ شاہ کی والدہ کے اہم انکشافات

لودھراں(آئی این پی)دانیہ شاہ کی والدہ نے کہا ہے کہ میری بیٹی کے موبائل سے کوئی ویڈیو وائرل نہیں ہوئی، ایف آئی اے ویڈیو وائرل کرنے کا کوئی ثبوت بھی نہیں دے سکی۔لودھراں میں سلمی بی بی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دانیہ شاہ کے خلاف بے بنیاد ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میری بیٹی پر کچھ ثابت نہیں ہو رہا اسے بلاوجہ قید میں رکھا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ بشری جھوٹ بول رہی ہے کہ عامر نے دانیہ کو طلاق دے دی تھی، عامر لیاقت نے وفات سے 4 روز قبل صلح کیلئے رابطہ کیا تھا۔سلمی بی بی نے کہا کہ عدالتوں اور اداروں سے اپیل ہے کہ دانیہ بے گناہ ہے، ضمانت پر رہا کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا قتل ہوا ہے، عامر کا قتل گھر میں موجود پیسوں کی وجہ سے ہوا ہے، ان کی موت کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…