آن لائن بات چیت نوجوانوں کے مزاج اور توجہ کو متاثر کر سکتی ہے ، نئی تحقیق
سڈنی(شِنہوا)یونیورسٹی آف نیو ساتھ ویلز(یو این ایس ڈبلیو سڈنی)کی سربراہی میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق آن لائن بات چیت نوعمرافراد کے مزاج اور کام کی صلاحیت کو منفی طور پر متاثر کر سکتی ہے۔ دسمبر 2022 میں سائنٹیفک رپورٹس جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 11 سے 30سال عمر کے… Continue 23reading آن لائن بات چیت نوجوانوں کے مزاج اور توجہ کو متاثر کر سکتی ہے ، نئی تحقیق