بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

طلال چوہدری ، نہال ہاشمی ،دانیال عزیز کو سزا مل سکتی ہے تو پی ٹی آئی والے کیا آسمان سے اترے ہوئے ہیں، عظمیٰ بخاری نے کھری کھری سنا دیں

datetime 25  جنوری‬‮  2023

طلال چوہدری ، نہال ہاشمی ،دانیال عزیز کو سزا مل سکتی ہے تو پی ٹی آئی والے کیا آسمان سے اترے ہوئے ہیں، عظمیٰ بخاری نے کھری کھری سنا دیں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری جو کچھ معزز ججز کے خلاف بولتے رہے اس پر توہین عدالت نہیں ہوتی؟،فواد چوہدری جس طرح کی زبان معزز ججز کے خلاف استعمال کرتے رہے وہ سب کے سامنے ہے،نہال ہاشمی نے ایسی بات کی… Continue 23reading طلال چوہدری ، نہال ہاشمی ،دانیال عزیز کو سزا مل سکتی ہے تو پی ٹی آئی والے کیا آسمان سے اترے ہوئے ہیں، عظمیٰ بخاری نے کھری کھری سنا دیں

طالبہ پر تشدد کا معاملہ،نجی سکول کی رجسٹریشن معطل

datetime 25  جنوری‬‮  2023

طالبہ پر تشدد کا معاملہ،نجی سکول کی رجسٹریشن معطل

لاہور ( این این آئی ) لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں طالبات کی جانب سے اپنی کلاس فیلو پر تشدد کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر نجی سکول کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی نے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر فریقین کے دلائل… Continue 23reading طالبہ پر تشدد کا معاملہ،نجی سکول کی رجسٹریشن معطل

ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

datetime 25  جنوری‬‮  2023

ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

لاہور ( این این آئی) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے صحت کا شعبہ بھی بری طرح متاثر، دسمبر 2022 میں ادویات اور طبی سہولیات ساڑھے 13فیصد مہنگی ہوئیں، دسمبر میں ادویات اور خام مال کی قیمتوں میں 15اعشاریہ 40فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں طبی آلات کی قیمتوں میں 6فیصد سے… Continue 23reading ایک ماہ میں ادویات کی قیمتوں میں ساڑھے 13 فیصد اضافہ

الیکشن کمیشن اتنا چھوئی موئی ہے کہ سیاستدانوں کے دیے گئے بیانات پر پرچے کراتا پھر رہا ہے،مصطفی نواز کھوکھرکا ردعمل

datetime 25  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمیشن اتنا چھوئی موئی ہے کہ سیاستدانوں کے دیے گئے بیانات پر پرچے کراتا پھر رہا ہے،مصطفی نواز کھوکھرکا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سابق وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن اتنا چھوئی موئی ہے کہ سیاستدانوں کے دیے گئے بیانات پر پرچے کراتا پھر رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایسے اقدامات سے اس (الیکشن کمیشن)کی رہی سہی… Continue 23reading الیکشن کمیشن اتنا چھوئی موئی ہے کہ سیاستدانوں کے دیے گئے بیانات پر پرچے کراتا پھر رہا ہے،مصطفی نواز کھوکھرکا ردعمل

عمران خان کیخلاف کسی بھی طرح کی کارروائی کو ناکام بنانے کیلئے کارکنوں کے زمان پارک میں ڈیرے

datetime 25  جنوری‬‮  2023

عمران خان کیخلاف کسی بھی طرح کی کارروائی کو ناکام بنانے کیلئے کارکنوں کے زمان پارک میں ڈیرے

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی کو ناکام بنانے کیلئے کارکنوں نے زمان پارک میں ڈیرے ڈال لئے ، پارٹی کے رہنما اور کارکنان عمران خان کی حفاظت کیلئے زمان پارک میں واقع ان کی رہائشگاہ کے باہر کیمپ لگا کر موجود ہیں ،… Continue 23reading عمران خان کیخلاف کسی بھی طرح کی کارروائی کو ناکام بنانے کیلئے کارکنوں کے زمان پارک میں ڈیرے

قرآن پاک کی بے حرمتی ، حکومت سے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

قرآن پاک کی بے حرمتی ، حکومت سے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)جمعیت اہلحدیث پاکستان کراچی کے رہنما مفتی عبدالحنان ، آل پاکستان مسلم قومی اتحاد کے صدر ڈاکٹر احمد مہتاب نے سوئیڈن میں سرکاری سطح پر قرآن مجید فرقان حمید کی بے حرمتی کے خلاف اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ سوئیڈن میں قرآن کریم جلا کر پوری امت مسلمہ کی غیرت… Continue 23reading قرآن پاک کی بے حرمتی ، حکومت سے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سی ڈی اے کو مستعفی پی ٹی آئی ارکان سے لاجزخالی کرانے کیلئے خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ارکان سے لاجزخالی کرانے کیلئے متحرک ہوگیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سی ڈی اے کو خط لکھ دیا… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ

نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا

لندن (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو ہدایت کی ہے کہ ناراض دوستوں سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کریں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نواز شریف نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اہم ٹاسک سونپتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے ناراض… Continue 23reading نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا

شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023

شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سْپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کی ریلیز کے کچھ ہی لمحے بعد فلم کو کئی ویب سائٹس پر فری ڈاو?ن لوڈ کے لیے پیش کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر فلم… Continue 23reading شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا