بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

لندن (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو ہدایت کی ہے کہ ناراض دوستوں سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کریں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نواز شریف نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اہم ٹاسک سونپتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے ناراض دوستوں سے ملاقاتیں کرنے کی ہدایت دی ہیں۔نوازشریف نے راناثنااللہ کو ہدایت کی کہ ناراض دوستوں کے تمام تحفظات دور کیے جائیں،آئندہ انتخابات میں مخلص دوستوں کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…