جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارت کے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی، بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار ہوگیا۔بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ دراندازی کا ڈراما تیار کیا گیا تھا، مودی سرکار کے نئے ڈرامے کا پورا سکرپٹ سامنے آگیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ذریعے آپریشن کی منصوبہ بندی لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کے پونچھ سیکٹر میں کی گئی، بھارتی منصوبے کے تین اہم کرداروں کا بھی پتا چلا لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…