منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد کٹوتی کی تجویز، ملازمین کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

datetime 25  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پبی (این این آئی)ایپکا نے وفاقی حکومت کی طرف سے موجودہ تنخواہوں سے 10 فیصد کٹوتی کے اعلان کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان اورنگزیب کشمیری،مرکزی نائب صدر غلام سرور اور صدر ایپکا انعام اللہ نے کہا کہ  ملک میں معاشی عدم استحکام کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو قربانی کا بکرا بنایا جارہاہے۔انہوں نے کہاکہ حکمرانوں نے اپنی عیاشیوں کیلئے ملک کو کنگال کردیا،اب اس کا سارا ملبہ سرکاری ملازمین پر گرا دیا جو ظلم کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی کے اس دور میں ملازمین کی تنخواہ سے 10 فیصد کٹوتی کی تو ملک بھر کے سرکاری ملازمین سڑکوں پر نکل کر زبردست احتجاج کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…