منی لانڈرنگ کیس، سکیش چندر شیکھر کے نورا فتحی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
ممبئی (این این آئی) بھارت میں 200کروڑ کی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم سکیش چندر شیکھر نے اداکار نورا فتحی کے خلاف بیان دے دیا۔سکیش چندر شیکھر نے اپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ابھی نورا نے مجھ سے اپنا گھر لینے کا وعدہ کرنے کے بارے میں بات کی لیکن حقیقت… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، سکیش چندر شیکھر کے نورا فتحی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات