16اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی گئی 4سینیٹرز اور 12اراکین اسمبلی شامل
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کروانے کے بعد16اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی جن میں4سینیٹرز اور 12اراکین اسمبلی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق رکن اسمبلی شہر یار مہر اور سید محمد راشد شاہ کی رکنیت بحال کر دی، سینیٹر کامران مائیکل ، سیف اللہ آبڑو، محسن عزیز اور ثانیہ نشتر کی… Continue 23reading 16اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی گئی 4سینیٹرز اور 12اراکین اسمبلی شامل