اسلام آباد (این این آئی) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام وفاقی دارالحکومت کے رہائشی اور کمرشل پلاٹوں کی نیلامی جناح کنونشن سینٹر جاری ہے۔نیلامی کے دوران بلیو ایریا میں تقریبا 6000مربع گز کا پلاٹ 8ارب 54کروڑ روپے میں نیلام کیا گیا،اس طرح نیلامی کے نتیجے میں بیچا گیا یہ پلاٹ وفاقی دارالحکومت کی اب تک کی تاریخ کا مہنگا ترین قطعہ اراضی ہے۔سی ڈی اے حکام نے پلاٹ کے کامیاب بولی دہندہ کی شناخت ظاہر نہیں کی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پلاٹ ملک میں تیل اور گیس کی دریافت سے منسلک بڑی کمپنی ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے نیلامی کے ذریعے حاصل کیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت کی اب تک کی تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ اربوں روپے میں نیلام ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































