جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی کا طوفان آنے کو تیار، ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کے بجائے مارکیٹ بیسڈ کرنے کا فیصلہ

datetime 24  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)ایکس چینج کمپنیز آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کے بجائے مارکیٹ بیسڈ کرنے فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ای کیپ کے اجلاس میں حکومت نے ایکسچینج کمپنیز کو

ڈالرکو فری فلوٹ کرنے کا گرین سگنل دے دیا، ملک بوستان کے مطابق (آج)بدھ سے مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت طلب و رسد کے مطابق مارکیٹ بیسڈ ہوگی۔ملک بوستان نے کہاکہ قرض بحالی پروگرام کیلئے ڈالر کو فری فلوٹ کرنا آئی ایم ایف کی لازمی شرط ہے، فیصلے سے ڈالر کی قیمت بڑھ جائے گی مگر بلیک مارکیٹ کا خاتمہ ہوگا۔ایکس چینج کمپنیز آف پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ (آج) بدھ کی صبح ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین سے ملاقات طے ہوگئی ہے، ملاقات میں ڈالر کو مارکیٹ بیسڈ کرنے سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر لائحہ عمل طے کریں گے۔ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت مارکیٹ بیسڈ کرنے سے ترسیلات ہنڈی حوالے کے بجائے بینکنگ چینل اور اوپن مارکیٹ سے ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…