منگل‬‮ ، 03 جون‬‮ 2025 

تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5 کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں، عمرایوب کا اہم انکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2023

تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5 کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں، عمرایوب کا اہم انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہاہے کہ تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں۔اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ 2021میں بجلی بریک ڈان ہوا تو ہم نے بڑے شہروں میں 4گھنٹے میں بجلی بحال کر دی تھی۔عمر ایوب نے کہا کہ… Continue 23reading تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5 کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں، عمرایوب کا اہم انکشاف

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی بریت پر عوام میں غم و غصہ

datetime 23  جنوری‬‮  2023

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی بریت پر عوام میں غم و غصہ

کراچی (این این آئی)مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب اللہ محسود کے قتل کیس کے تمام ملزمان کو کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بری کردیا، جن میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت 17 ملزمان شامل ہیں۔ملزمان کی بریت پر عوام نے پاکستانی نظام انصاف کو تنقید کا نشقانہ بناتے… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی بریت پر عوام میں غم و غصہ

اللہ تعالی ایسے لوگوں کے ہاتھوں سے ہمارے ملک کو بچائے، عمران خان پاکستان کے لیے قہر تھا،نواز شریف

datetime 23  جنوری‬‮  2023

اللہ تعالی ایسے لوگوں کے ہاتھوں سے ہمارے ملک کو بچائے، عمران خان پاکستان کے لیے قہر تھا،نواز شریف

لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو تباہ اور برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہاکہ اللہ تعالی ایسے لوگوں کے ہاتھوں سے ہمارے ملک کو بچائے، عمران خان پاکستان کے… Continue 23reading اللہ تعالی ایسے لوگوں کے ہاتھوں سے ہمارے ملک کو بچائے، عمران خان پاکستان کے لیے قہر تھا،نواز شریف

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑڈالر کا نقصان ہو گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2023

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو 7 کروڑڈالر کا نقصان ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے ٹیکسٹائل صنعت کو ایک دن میں سات کروڑ ڈالرکا نقصان ہو گیا ہے، ترجمان اپٹما کا کہنا تھا کہ اگر بجلی کی صورتحال پر جلد قابو نہ پایا گیا تو ٹیکسٹائل سیکٹر کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو گا۔

پاکستان کا بیڑا غرق ہی ایمنسٹی نے کیا ہے، جسٹس فائز عیسیٰ برہم

datetime 23  جنوری‬‮  2023

پاکستان کا بیڑا غرق ہی ایمنسٹی نے کیا ہے، جسٹس فائز عیسیٰ برہم

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کا بیڑا غرق ہی ایمنسٹی نے کیا ہے، ہر ادارہ ایمنسٹی دے رہا ہے۔پیر کوجعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی کے خلاف کسٹمز کی اپیل پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں… Continue 23reading پاکستان کا بیڑا غرق ہی ایمنسٹی نے کیا ہے، جسٹس فائز عیسیٰ برہم

نجم سیٹھی نے محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2023

نجم سیٹھی نے محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے دیا

لاہو ر(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ہارون رشید قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہوں گے،مکی آرتھر سے بات چیت جاری ہے اور امید ہے کہ مکی آرتھر جلد ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس… Continue 23reading نجم سیٹھی نے محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کا اشارہ دے دیا

نگران وزیراعلی محسن نقوی کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار

datetime 23  جنوری‬‮  2023

نگران وزیراعلی محسن نقوی کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار

لاہور (این این آئی)نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے زیرو روٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری پروٹوکول بھی نہیں لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سید محسن رضا نقوی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔سید محسن رضا نقوی نے زیرو روٹ لینے سے انکار کردیا اور واضح کیا… Continue 23reading نگران وزیراعلی محسن نقوی کا سرکاری پروٹوکول لینے سے انکار

عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

datetime 23  جنوری‬‮  2023

عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر اعلی کی تقرری کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ… Continue 23reading عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے نام فائنل کرلیا

datetime 23  جنوری‬‮  2023

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے نام فائنل کرلیا

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے نام فائنل کرلیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید ہوں گے، ہارون رشید نیوزی لینڈ سیریز میں عبوری سلیکشن کمیٹی کے کنونیئر رہ چکے ہیں۔ہارون رشید پی سی… Continue 23reading پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے نام فائنل کرلیا