جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

datetime 23  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر اعلی کی تقرری کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کی جانب سے

فیصلہ کیا گیا کہ بروز منگل الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے باہر احتجاج اور نگران وزیر اعلی کے تقرر کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، اس حوالے سے منگل ہی عدالت میں پٹیشن بھی دائر کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی طرف سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر بھی اجلاس میں تشویش کا اظہار کیا گیا، اس دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گورنر اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کر رہے، محسن نقوی کی تعیناتی کو اعلی عدلیہ میں بھی چیلنج کیا جائے۔سابق وزیر اعظم نے مزید کہا کہ محسن رضا نقوی کی تعیناتی نے الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری کا پول کھول دیا، پلی بارگینگ کرنے والے کو پنجاب کا نگران وزیر اعلی تعینات کیا گیا، الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کیلئے منگل کو بڑی تعداد میں کارکنوں کو اکٹھا کیا جائے۔ وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر اعلی کی تقرری کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…