کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے ٹیکسٹائل صنعت کو ایک دن میں سات کروڑ ڈالرکا نقصان ہو گیا ہے، ترجمان اپٹما کا کہنا تھا کہ اگر بجلی کی صورتحال پر جلد قابو نہ پایا گیا تو ٹیکسٹائل سیکٹر کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو گا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint