جمعرات‬‮ ، 05 جون‬‮ 2025 

متنازعہ شخص ہے اس کو وزیرا علیٰ نہیں مانتے، چوہدری پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

datetime 22  جنوری‬‮  2023

متنازعہ شخص ہے اس کو وزیرا علیٰ نہیں مانتے، چوہدری پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) حکمران اتحاد نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے محسن نقوی کے نام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس معاملے پر سپریم… Continue 23reading متنازعہ شخص ہے اس کو وزیرا علیٰ نہیں مانتے، چوہدری پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا تقریباً ناممکن ہو چکا، ہمیں بھی سیکھنا چاہیے، رمیز راجہ

datetime 22  جنوری‬‮  2023

بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا تقریباً ناممکن ہو چکا، ہمیں بھی سیکھنا چاہیے، رمیز راجہ

کراچی(این این آئی)پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے بھارتی ٹیم کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت برصغیر کی تمام ٹیموں کو بھارت سے سیکھنا چاہیے۔اپنے یوٹیوب چینل پر رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں بھارتی ٹیم کے بولرز کی شاندارکاکردگی کو… Continue 23reading بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا تقریباً ناممکن ہو چکا، ہمیں بھی سیکھنا چاہیے، رمیز راجہ

معروف تاجر اور دو بار اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے بہرام ڈی آواری انتقال کرگئے

datetime 22  جنوری‬‮  2023

معروف تاجر اور دو بار اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے بہرام ڈی آواری انتقال کرگئے

کراچی(این این آئی)معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈی آواری 81برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بیرام ڈی آواری کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، بیرام ڈی آواری آواری گروپ کے مالک اور پاکستان میں پارسی انجمن کے چیئرمین بھی تھے۔ذرائع کے مطابق بیرام ڈی آواری کئی عرصے سے علیل تھے جو نجی اسپتال… Continue 23reading معروف تاجر اور دو بار اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے بہرام ڈی آواری انتقال کرگئے

پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی نگران وزیراعلیٰ تقرری کا فیصلہ مسترد کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی نگران وزیراعلیٰ تقرری کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی نگرانی وزیراعلیٰ تقرری کے فیصلے کو مسترد کر دیا، فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ محسن نقوی جیسے متنازع شخص کو وزیراعلیٰ مقرر کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے کبھی مایوس نہیں کیا، اس نظام کے خلاف… Continue 23reading پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی نگران وزیراعلیٰ تقرری کا فیصلہ مسترد کر دیا

وہ خوش قسمت پاکستانی شخص جس کا نام امریکی ایئرلائن نے اپنے جہاز پر لکھوا دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

وہ خوش قسمت پاکستانی شخص جس کا نام امریکی ایئرلائن نے اپنے جہاز پر لکھوا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ خوش قسمت پاکستانی شخص جس کا نامامریکی ایئرلائن نے اپنے جہاز پر لکھوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ائیر لائن کی جانب سے 35سال ملازمت کرنیوالے پاکستان شخص کو اس کی خدمات کے اعتراف نے بڑا تحفہ دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق امریکی یونائیٹڈ ایئر لائن نے 35 سال تک… Continue 23reading وہ خوش قسمت پاکستانی شخص جس کا نام امریکی ایئرلائن نے اپنے جہاز پر لکھوا دیا

پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کی زیرصدارت ہوا، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر ممبران اجلاس میں شریک ہوئے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے حکومت کی جانب سے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام دیے گئے جبکہ اپوزیشن نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ… Continue 23reading پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ ہو گیا

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر عمران خان اور شہباز شریف یک زبان ہو گئے

datetime 22  جنوری‬‮  2023

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر عمران خان اور شہباز شریف یک زبان ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی سازش قرار دیدیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سویڈن میں دائیں بازو کے انتہاپسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے… Continue 23reading سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر عمران خان اور شہباز شریف یک زبان ہو گئے

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید احتجاج

datetime 22  جنوری‬‮  2023

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید احتجاج

سٹاک ہوم(این این آئی)دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہاپسندوں نے سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرنے پر ترکیہ کے خلاف اسٹاک ہوم میں مظاہرے کے دوران قرآن کے اوراق جلائے جس پر مسلم دنیا نے شدید غم اور غصے کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں دائیں بازو… Continue 23reading سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید احتجاج

انتخابی مہم کی حکمت عملی تیار، عمران خان ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے

datetime 22  جنوری‬‮  2023

انتخابی مہم کی حکمت عملی تیار، عمران خان ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا جواب دینے کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکمت عملی تیار کر لی۔عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے بعد انتخابی مہم کو تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے اجازت… Continue 23reading انتخابی مہم کی حکمت عملی تیار، عمران خان ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے