جمعرات‬‮ ، 05 جون‬‮ 2025 

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ایک ارب ڈالرز کی لگژری گاڑیاں درآمد

datetime 22  جنوری‬‮  2023

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ایک ارب ڈالرز کی لگژری گاڑیاں درآمد

کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ایک ارب ڈالرز کی لگژری گاڑیاں درآمد ہوئیں ،رواں مالی سال جولائی تا دسمبر ایک ارب 16کروڑ ڈالرز سے زائد کی گاڑیاں درآمد کیں گئیں جن میں لگژری کاریں، موٹرسائیکل، بسیں ٹرک اورہیوی وہیکلز شامل ہیں۔دستاویزکے مطابق 8 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کے ایئرکرافٹ، بحری… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ایک ارب ڈالرز کی لگژری گاڑیاں درآمد

آئی سی سی کیساتھ 25 لاکھ ڈالر کا فراڈ ہوگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

آئی سی سی کیساتھ 25 لاکھ ڈالر کا فراڈ ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)آئی سی سی سائبر کرائم کا شکار ہو گئی جس کی وجہ سے اسے 25لاکھ امریکی ڈالر کا نقصان ہو گیا ۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے ساتھ یہ فراڈ مبینہ طور پر 2022ء میں امریکہ سے ہوا ہے۔ فراڈ کرنیوالوں نے اس… Continue 23reading آئی سی سی کیساتھ 25 لاکھ ڈالر کا فراڈ ہوگیا

پاکستان میں اسپورٹس مین ذلیل ہوتا ہے، کم عمر ریکارڈ ہولڈرکوہ پیما شہروز کاشف پھٹ پڑے

datetime 22  جنوری‬‮  2023

پاکستان میں اسپورٹس مین ذلیل ہوتا ہے، کم عمر ریکارڈ ہولڈرکوہ پیما شہروز کاشف پھٹ پڑے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے کم عمر ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما شہروز کاشف مایوسی میں پھٹ پڑے۔ شہروز کاشف نے ایک انٹرویومیں گفتگو میں کہا کہ دکھ کے ساتھ یہ لفظ استعمال کر رہا ہوں کہ پاکستان میں اسپورٹس مین ذلیل ہوتا ہے ،سرپرستی کرنے کے حوالے سے مجھے انتہائی ما یوسی کا سامنا کرنا… Continue 23reading پاکستان میں اسپورٹس مین ذلیل ہوتا ہے، کم عمر ریکارڈ ہولڈرکوہ پیما شہروز کاشف پھٹ پڑے

شعیب اختر نے فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

شعیب اختر نے فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے خود کو علیحدہ کر رہے ہیں۔انسٹاگرام پر جاری پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ ’انتہائی دکھ کے ساتھ، میں آپ سب کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ کئی ماہ… Continue 23reading شعیب اختر نے فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

چودھری نثار کس پارٹی سے الیکشن لڑینگے، اہم اعلان کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

چودھری نثار کس پارٹی سے الیکشن لڑینگے، اہم اعلان کردیا

لاہور (این این آئی) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ سے رابطے اب بھی ہیں لیکن پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ انتخابات کے بعد کریں گے۔انہوں… Continue 23reading چودھری نثار کس پارٹی سے الیکشن لڑینگے، اہم اعلان کردیا

ن لیگ میں بڑی بغاوت، کئی اراکین نے پاکستان تحریک انصاف سے ٹکٹ مانگ لیے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  جنوری‬‮  2023

ن لیگ میں بڑی بغاوت، کئی اراکین نے پاکستان تحریک انصاف سے ٹکٹ مانگ لیے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان مسلم لیگ(ن) میں بڑی بغاوت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور وہ ٹکٹ مانگ رہے ہیں، ان سے ٹکٹ کے معاملے پر بات چل رہی ہے۔ایک انٹرویو میں اسد… Continue 23reading ن لیگ میں بڑی بغاوت، کئی اراکین نے پاکستان تحریک انصاف سے ٹکٹ مانگ لیے،تہلکہ خیز دعویٰ

بہاولنگر، 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر گردے نکال لیے گئے

datetime 22  جنوری‬‮  2023

بہاولنگر، 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر گردے نکال لیے گئے

بہاولنگر(این این آئی)فورٹ عباس کے رہائشی 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر ان کے گردے نکال لیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم محمد سلیم مزدوروں کو پہلے راولپنڈی اور پھر اسلام آباد لے کر گیا، نامعلوم مقام پر ڈاکٹروں نے تینوں مزدوروں کے گردے نکال لیے،پتوکی سے تعلق رکھنیوالے مرکزی ملزم محمد سلیم کیخلاف مقدمہ… Continue 23reading بہاولنگر، 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر گردے نکال لیے گئے

بہاولنگر، 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر گردے نکال لیے گئے

datetime 22  جنوری‬‮  2023

بہاولنگر، 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر گردے نکال لیے گئے

بہاولنگر، 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر گردے نکال لیے گئے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فورٹ عباس کے رہائشی 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر ان کے گردے نکال لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ملزم محمد سلیم مزدوروں کو پہلے راولپنڈی اور پھر اسلام آباد لے کر گیا، نامعلوم مقام پر ڈاکٹروں نے تینوں مزدوروں کے گردے نکال… Continue 23reading بہاولنگر، 3 مزدوروں کو دھوکا دے کر گردے نکال لیے گئے

نگران وزیر اعلی کا تقرر، پنجاب میں 2018 جیسی صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2023

نگران وزیر اعلی کا تقرر، پنجاب میں 2018 جیسی صورتحال پیدا ہو گئی

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں نگران وزیر اعلی کی تقرری پر سیاسی جماعتوں میں ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے بعد گیند اب الیکشن کمیشن کے کورٹ میں چلی گئی۔پارلیمانی پارٹی کی جانب سے نگران وزیر اعلی کے تقرر کا حتمی فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے صوبے میں ایک بار پھر 2018 جیسی صورت حال… Continue 23reading نگران وزیر اعلی کا تقرر، پنجاب میں 2018 جیسی صورتحال پیدا ہو گئی