جمعرات‬‮ ، 05 جون‬‮ 2025 

چاول، پیاز اوردالیں مزید مہنگی، مہنگائی کاطوفان،انتظامیہ پھر بھی مکمل خاموش

datetime 22  جنوری‬‮  2023

چاول، پیاز اوردالیں مزید مہنگی، مہنگائی کاطوفان،انتظامیہ پھر بھی مکمل خاموش

پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاورمیں مہنگائی کاطوفان،انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیارکرلی ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں۔آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد چاول بھی مہنگی کردی گئی ہے،چاول کی قیمتوں میں یکدم پچاس روپے اضافہ کیاگیا ہے،سیلہ ون کی قیمت تین سو روپے سے بڑھا کر ساڑھے تین سو روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔اسی طرح… Continue 23reading چاول، پیاز اوردالیں مزید مہنگی، مہنگائی کاطوفان،انتظامیہ پھر بھی مکمل خاموش

یہ کوئی بات ہے ہم ٹھپے لگوا کر نواز شریف کو اسلام آباد پہنچائیں، جسٹس (ر) ثاقب نثار ایک قلم سے لکھ کر ہٹا دے، کیپٹن (ر) صفدر کی شدید تنقید

datetime 22  جنوری‬‮  2023

یہ کوئی بات ہے ہم ٹھپے لگوا کر نواز شریف کو اسلام آباد پہنچائیں، جسٹس (ر) ثاقب نثار ایک قلم سے لکھ کر ہٹا دے، کیپٹن (ر) صفدر کی شدید تنقید

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ہمارا نعرہ ووٹ کو عزت دو ہے،عوام نے نواز شریف کو متعدد بار کامیاب کروا کر اسلام آباد بھیجالیکن اب وقت آگیا ہے کہ ووٹ کو عزت دلوانی ہے،90کی دہائی میں نواز شریف کو دو تہائی اکثریت ملی… Continue 23reading یہ کوئی بات ہے ہم ٹھپے لگوا کر نواز شریف کو اسلام آباد پہنچائیں، جسٹس (ر) ثاقب نثار ایک قلم سے لکھ کر ہٹا دے، کیپٹن (ر) صفدر کی شدید تنقید

رمضان المبارک کی آمد نزدیک ، یکم رجب کا فیصلہ ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

رمضان المبارک کی آمد نزدیک ، یکم رجب کا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)ماہ رجب المرجب1444ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس دفتر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کوہسار کمپلیکس پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد نزدیک ، یکم رجب کا فیصلہ ہو گیا

مکہ مکرمہ میں سرسبز پہاڑوں کی ویڈیو وائرل، پاکستانیوں کا شاندار رد عمل

datetime 22  جنوری‬‮  2023

مکہ مکرمہ میں سرسبز پہاڑوں کی ویڈیو وائرل، پاکستانیوں کا شاندار رد عمل

مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان میں خادم حرمین شریفین کے سفیر نواف المالکی کے ٹوئٹر اکانٹ پر پوسٹ کی گئی سپرنگ آف مکہ ویڈیو کو پاکستانی ٹویٹرز کی جانب سے زبردست ردعمل ملا ہے۔ صرف دو روز میں ویڈیوز کی ویوز ایک لاکھ سے بڑھ گئے ہیں اور ویڈیو کو چھ ہزار سے زیادہ مرتبہ… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں سرسبز پہاڑوں کی ویڈیو وائرل، پاکستانیوں کا شاندار رد عمل

عدالت نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 22  جنوری‬‮  2023

عدالت نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی) عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسز 25 جنوری کیلئے ڈی لسٹ کردییگئے،کیسز کی سماعت اب 31 جنوری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسزکی سماعت 31 جنوری کو ہوگی ،عمران خان کی ضمنی انتخابات میں کامیابی… Continue 23reading عدالت نے عمران خان کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیرآباد فائرنگ،عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی تبدیل

datetime 22  جنوری‬‮  2023

وزیرآباد فائرنگ،عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی تبدیل

لاہور (این این آئی)وزیر آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر پر اعتراضات کے بعد محکمہ داخلہ نے جے آئی ٹی کے ارکان کو ہی تبدیل کر دیا گیا۔سی سی پی… Continue 23reading وزیرآباد فائرنگ،عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی تبدیل

مسلم لیگ (ن) کا مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 22  جنوری‬‮  2023

مسلم لیگ (ن) کا مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل کی جانب سے پارٹی کے خلاف واضح لائن لینے پر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کا مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ہم نے تمام دروازے کھٹکھٹا لئے، اب عوام سڑکوں پر نکلیں گے، وفاقی حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعت نےبڑا اعلان کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023

ہم نے تمام دروازے کھٹکھٹا لئے، اب عوام سڑکوں پر نکلیں گے، وفاقی حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعت نےبڑا اعلان کر دیا

حیدرآباد(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ کے بے ضابطہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ان کو کالعدم قرار دیا جائے،جب کراچی اور حیدراباد شہروں کے عوام کو درست طور پر… Continue 23reading ہم نے تمام دروازے کھٹکھٹا لئے، اب عوام سڑکوں پر نکلیں گے، وفاقی حکومت کی اہم ترین اتحادی جماعت نےبڑا اعلان کر دیا

شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 22  جنوری‬‮  2023

شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔شاہین آفریدی نے اپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے دی۔فاسٹ بولر کو تصویر می خانہ کعبہ کے سامنے  احرام باندھے کھڑے… Continue 23reading شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی