جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کا مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 22  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل کی جانب سے پارٹی کے خلاف واضح لائن لینے پر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور آنے والے دنوں میں نوٹس بھجوایا جائے گا۔ مزید کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا شکوہ جائز ہے اور ان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…