ناخن پالش خشک کرنے والی مشین کینسر کاباعث قرار
سان ڈیاگو(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ناخن پالش خشک کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی مشین کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیاگو کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہواکہ ناخن پالش ڈرائیر کا استعمال انسانی خلیوں کے… Continue 23reading ناخن پالش خشک کرنے والی مشین کینسر کاباعث قرار