ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو جوائے ایوارڈز 2023 میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل سعودی سینما کا یہ موقر ایوارڈ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی دیا گیا ہے۔جوائے ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ریاض میں منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے فنکاروں نے شرکت کی۔80سالہ امیتابھ بچن کو ان کے 60سالہ کامیاب فلمی کیریئر اور بالی وڈ فلم انڈسٹری کے عالمی سفیر ہونے پر ایوارڈ دیا گیا۔اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا کہ سینما لوگوں کو قریب لانے اور انسانی معاشرے کو ہم آہنگ کا ذریعہ ہے۔جوائے ایوارڈز کو سعودی عرب کی جنرل انٹرٹیمنٹ اتھارٹی آرگنائز کرتی ہے اور تازہ شو میں 20 فنکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…