بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

چین کی سمندر کے انتہائی گہرے مقام تک کامیاب رسائی،سمند ر کے نیچے موجود نظام کی سائنسی تحقیقات کے لیے ایک نیا دروازہ کھول دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین کی جانب سے سمندر کے نہایت گہرے مقام کی جانب روانہ کی گئی مہم ’’ایکسپلورر نمبر ون‘‘ نے اتوار کے روز شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق سائنسی تحقیقی جہاز سے جنوب مشرقی بحر ہند میں سمندر کے گہرے حصے امنڈینا ٹرینچ،تک انسان بردار آبدوزیے کو پہنچایا گیا اس گہرے مقام پر ڈیپ ڈائیونگ آپریشن مکمل کرنے کے بعد آبدوزیے کو کامیابی سے واپس لایا گیا،یہ انسانی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب انسان سمندر کے سب سے گہرے مقام تک پہنچا ہے۔ اس کامیاب مہم نے سمند ر کے نیچے موجود نظام کی سائنسی تحقیقات کے لیے ایک نیا دروازہ کھول دیا ہے جو سمندری سائنس کی ترقی کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…