اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ناخن پالش خشک کرنے والی مشین کینسر کاباعث قرار

datetime 22  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان ڈیاگو(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ناخن پالش خشک کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی مشین کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیاگو کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہواکہ ناخن پالش ڈرائیر کا استعمال انسانی خلیوں کے ختم ہونے اور خلیوں میں کینسر کا سبب بننے والی تبدیلیوں کا سبب ہوسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق صحت کے لیے انتہائی مضر ہونے کے باوجود یہ الٹرا وائلٹ نیل لیمپ ممکنہ خطرات کے حوالے سے سوچے سمجھ بغیر فروخت کیے جاتے ہیں۔یونیورسٹی میں بائیو انجینئرنگ اور سیلولر اور مالیکیور میڈیسن کے پروفیسر لڈمل ایلگزینڈروف کا کہنا تھا کہ ان آلات کو محفوظ بتا کر فروخت کیا جاتا ہے کہ اس میں کوئی فکر کی بات نہیں لیکن کسی نے بھی اب تک ان آلات اور ان سے متاثر ہونے والیانسانی خلیوں کا مطالعہ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…