کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ایک ارب ڈالرز کی لگژری گاڑیاں درآمد ہوئیں ،رواں مالی سال جولائی تا دسمبر ایک ارب 16کروڑ ڈالرز سے زائد کی گاڑیاں درآمد کیں گئیں جن میں لگژری کاریں، موٹرسائیکل، بسیں ٹرک اورہیوی وہیکلز شامل ہیں۔دستاویزکے مطابق 8 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کے ایئرکرافٹ، بحری جہازاورکشتیاں اور 7 کروڑ 48 لاکھ ڈالرزکی لوڈر گاڑیاں درآمد کی گئی ہیں۔دستاویزمیں میں مزید بتایا گیا ہے کہ 3 کروڑ26 لاکھ ڈالرز کی کاریں درآمد کی گئیں۔صرف دسمبر2022 میں 52 لاکھ 32 ہزار ڈالرزکی کاریں درآمد کی گئیں جبکہ 6 لاکھ 15ہزار ڈالرز مالیت کی موٹرسائیکلیں درآمدکی گئی ہیں۔
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ایک ارب ڈالرز کی لگژری گاڑیاں درآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































