متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتادی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت عرب امارات کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق ممکنہ تاریخ بیان کر دی ہے ۔ جبکہ عید الفطر پر رہائشیوں کو 4 دن کا ویک اینڈ بھی ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب یونین برائے فلکیات اور خلائی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتادی گئی