ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی فضائی کمپنی سعودیہ ائیر لائنز اپنے ساتھ سفر کے لیے ٹکٹ خریدنے پر سیاحوں کو مملکت کا سیاحتی ویزہ لگوا کر دے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق اس امر کا اعلان کمپنی کے ترجمان عبداللہ الشھرانی نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، ترجمان سعودیہ ائیر کے بقول اس سکیم کو اللہ کے مہمان کا نام دیا گیا ہے۔ یہ سیاحتی ویزہ چار دن کے لیے ہو گا۔ ویزے کی اس مدت کے دوران عمرہ بھی کیا جا سکے گا اور سیاحتی سرگرمیاں بھی ممکن ہوں گی۔اعلان میں بتایا گیا کہ ویزے کا حصول سیاح حضرات انٹر نیٹ کے ذریعے بھی ممکن بنا سکیں گے۔ویزے کے اجرا کی یہ سہولت فضائی کمپنی نے سعودی وزارت خارجہ اور وزارت حج و عمرہ کے ساتھ کو آرڈیننینشن کے ساتھ پیش کی ہے۔
سعودی عرب کا فضائی ٹکٹ کے ساتھ 96گھنٹے کا سیاحتی ویزہ دینے کا اعلان ، ویزہ پر عمرہ کی بھی اجازت ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































