اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتادی گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت عرب امارات کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق ممکنہ تاریخ بیان کر دی ہے ۔ جبکہ عید الفطر پر رہائشیوں کو 4 دن کا ویک اینڈ بھی ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب یونین برائے فلکیات اور خلائی سائنسز کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے رواں سال میں ماہ رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 23 مارچ سے ہوگا اور یہ مبارک مہینہ 20 اپریل بروز جمعرات کو سورج غروب ہونے تک رہے گا۔مزید کہا گیا ہے کہ ایسی صورت میں عرب امارات کے مکینوں کیلئے عید الفطر کا 4دن کا طویل وقفہ مل سکتا ہے ۔ جبکہ چاند دیکھنے کے لحاظ سے عارضی تاریخیں بدل سکتی ہیں۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…