لاہور( این این آئی )قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی ریاض الجن میں نفل پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔حال ہی میں شاہین آفریدی نے اپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر دی اور حرم شریف سے کچھ تصاویر بھی جاری کیں۔ایک تصویر میں قومی کرکٹر کو خانہ کعبہ کے سامنے احرام باندھے کھڑے دیکھا جاسکتا ہے جس کے کیپشن میں ’’الحمداللہ‘‘درج تھا۔اب سوشل میڈیا پر شاہین کی ریاض الجن میں نفل پڑھنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔دوسری جانب شاہین کی خانہ کعبہ میں عمرہ اراکین کی ادائیگی کے حوالے سے بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں شاہین کو اونچی عمارت پر کھڑے مسجد نبویؓ کا دلکش نظارہ کرتے تو دوسری جانب صفا مروہ کے مقام پر سعی کیلئے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ شاہین آفریدی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس لوٹ چکے ہیں جہاں ائیرپورٹ پر شاہین کے اہل خانہ کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا، اس حوالے سے شاہین کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔
شاہین شاہ کی ریاض الجنۃ میں نفل پڑھنے کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































