جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے قوم سے معافی مانگ لی

datetime 24  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں تاریخی پاور بریک ڈائون کے بعد شہریوں کو در پیش مشکلات پر افسوس کا اظہار کیا ۔شہباز شریف نے ٹوئٹر پر گزشتہ روز ہونے والے بریک ڈائون کے بعد کی صورت حال پر عوام سے معذرت کی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں اپنی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز بجلی کی بندش کی وجہ سے ہمارے شہریوں کو پہنچنے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہوں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لکھا کہ میرے حکم پر اس بریک ڈائون کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری جاری ہے اور اس کے ذمے داروں کا تعین بھی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…