جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

عمران ،پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری چیلنج کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق

پی ٹی آئی رہنمائوں نے پرویز الہٰی کو اپنے احتجاجی لائحہ عمل سے بھی آگاہ کیا۔رائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان اور پرویز الہٰی نے نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری چیلنج کرنے پر اتفاق کیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ محسن نقوی کی تقرری کے معاملے پر (آج)بدھ کو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات کے دوران احمد اویس ایڈووکیٹ نے آئینی اور قانونی شقوں سے متعلق بریفنگ دی۔اس دوران پرویز الہٰی اور عمران خان کے درمیان آئندہ انتخابات سمیت دیگر اہم سیاسی معاملات بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنمائوں نے پرویز الہٰی کو اپنے احتجاجی لائحہ عمل سے بھی آگاہ کیا، ملاقات میں نگراں وزیراعلیٰ کی تعیناتیوں پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…