جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو بھی جہلم سے گرفتار کر لیا گیا۔فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف جہلم کے جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

پی ٹی آئی کے کارکنان نے اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلائے اور جی ٹی روڈ کو بند کر دیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف اور اپنے قائدین کے حق میں نعرے بھی بلند کیے۔پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے فواد چوہدری کے بھائی، پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکریٹری فراز چوہدری کو بھی احتجاج کے دوران گرفتار کیا۔گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی کے قائدین نے جی ٹی روڈ کھولنے سے انکار کر دیا۔تحریکِ انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو جہلم سے گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…