کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر231روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ کر243روپے کی سطح پر جا پہنچی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر1روپے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 230.50روپے سے بڑھ کر231.50روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں2.25روپے کے نمایاں اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت 240.75روپے سے بڑھ کر243روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں2روپے کا اضافہ ہوا جس سے یوروکی قیمت فروخت275روپے سے برھ کر277روپے ہو گئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت 313روپے پر بدستور برقرار رہی۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر یکدم 12روپے مہنگا ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































