جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے پہلے نکاح کے وقت عدت پوری ہونے کا ہم سے جھوٹ بولا گیا تھا نکاح خواں مفتی سعید

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہ انکشاف پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے رکن اور نکاح خواں مفتی سعید خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کیا۔انگریزی روزنامے دی نیوز کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ پہلے نکاح کے موقع پر بشریٰ بی بی کی عدت کی مدت مکمل نہیں تھی ۔ نکاح کے موقع پر مجھے اس متعلق لاعلم رکھا گیا ۔مفتی سعید نے کہا کہ بعد میں علم ہونے پر میں نے نکاح کو فاسد قرار دے کر شریعت کے مطابق دوسرا نکاح پڑھایا عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی ہے۔ پہلی شادی عمران خان کی جمائما خان دوسری ریحام خان سے ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…