ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حکومت اور شوگر ملز کے درمیان کرشنگ کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)حکومت اور شوگر ملز کے درمیان کرشنگ کے حوالے سے ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ، چینی کی برآمد کے حوالے سے پیر کے روز سمری طلب کر لی گئی جسے منظوری کے لئے ای سی سی میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت

اور شوگر ملز مالکان کے درمیان اضافی چینی کی برآمد کے حوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی نے چینی کی برآمد کی کلیئرنس دے دی ہے ، 11لاکھ ٹن چینی سر پلس کے اعدادوشمار پر اتفاق ہو ا ہے جس کے بعد وزیر خزانہ نے پیر کے روز چینی برآمدکے حوالے سے سمری منگوا لی ہے اور اس سے اگلے روز سمری ای سی سی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کے فیصلے کی تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کسانوں کو ادائیگیاں ممکن ہو سکیں گی ۔10لاکھ ٹن چینی کی برآمد سے ملک میں قیمتی زر مبادلہ آئے گا۔حکومت کی یقین دہانی پر ہم نے کرشنگ شروع کردی ہے ، امید ہے کہ یہ تنازعہ اگلے ہفتے مکمل ختم ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…