ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی اداکارہ کا لاکھوں ڈالر کا لباس چوری

datetime 27  فروری‬‮  2015

امریکی اداکارہ کا لاکھوں ڈالر کا لباس چوری

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ لوپیتا نیونگو کا ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا لباس چوری ہو گیا ہے۔ویسٹ ہولی وڈ میں لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق 2015 میں بہترین معاون اداکارہ کا آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی لوپیتا نیونگو کا لباس بدھ کو ویسٹ ہولی وڈ میں واقع لندن ہوٹل میں… Continue 23reading امریکی اداکارہ کا لاکھوں ڈالر کا لباس چوری

کنگنا راناوت ایوارڈ کی حقدار ہیں، سونم کپور

datetime 27  فروری‬‮  2015

کنگنا راناوت ایوارڈ کی حقدار ہیں، سونم کپور

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنگنا راناوت بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کی مستحق ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم ”خوبصورت” میں بہترین اداکارہ کیلئے میری نامزدگی ہی میرے لئے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے کہیں… Continue 23reading کنگنا راناوت ایوارڈ کی حقدار ہیں، سونم کپور

کرینہ آئٹم سانگ پرفارم کریں گی

datetime 27  فروری‬‮  2015

کرینہ آئٹم سانگ پرفارم کریں گی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ادکارہ کرینہ کپور نے ایک آئٹم نبمر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرینہ کپور خان کرن جوہر کی فلم برادرز میں آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی۔ گانے کی کوریو گرافی کترینہ کے آئٹم ’’چکنی چمیلی ‘‘ جیسی ہی ہو گی۔بیبو نے تو کترینہ کے ڈانس سٹپیس کاپی کرنے کے… Continue 23reading کرینہ آئٹم سانگ پرفارم کریں گی

کترینہ کیف، ریکھا کی دلکشی اور ملنساری پر فدا

datetime 27  فروری‬‮  2015

کترینہ کیف، ریکھا کی دلکشی اور ملنساری پر فدا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایور گرین اداکارہ ریکھا کی دلکشی اور گرمجوشی دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کترینہ نے کہا کہ جب بھی ریکھا سے ملتی ہوں تو میں ان کی گرمجوشی’ دلکشی اور زندگی کے حوالے سے ان کا ولولہ دیکھ کر… Continue 23reading کترینہ کیف، ریکھا کی دلکشی اور ملنساری پر فدا

جان ابراہام فلم ”فورس” کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوںگے

datetime 27  فروری‬‮  2015

جان ابراہام فلم ”فورس” کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوںگے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار جان ابراہام فلم ”فورس” کی سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گے۔ فورس کا سیکویل اوریجنل سکرپٹ پر مبنی ہو گا اور ابھیشانی دیو اس کی ہدایتکاری کریں گے۔ فلم کے پروڈیوسر بیول امرت لال شاہ ہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ ستمبر میں شروع ہو گی اور یہ فلم آئندہ سال ریلیز… Continue 23reading جان ابراہام فلم ”فورس” کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوںگے

لوگ ساتھ کام کرنے کے لیے دعائیں کر رہے ہیں: کنگنا راناوت

datetime 27  فروری‬‮  2015

لوگ ساتھ کام کرنے کے لیے دعائیں کر رہے ہیں: کنگنا راناوت

ممبئی: (نیوز ڈیسک) کنگنا کی کوئین کامیاب کیا ہوئی اداکارہ حقیقت میں کوئین بن گئی۔ محترمہ کا مزاج ہی بدل گیا۔ فلم فئیر ایوارڈ کی فاتح بالی وڈ حسینہ کا کہنا ہے کہ کوئین سے تو ان کی کامیابیوں کا آغاز ہوا ہے۔ بہت سی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے ہیں اب ہر سال… Continue 23reading لوگ ساتھ کام کرنے کے لیے دعائیں کر رہے ہیں: کنگنا راناوت

سوناکشی سنہا نے فلم میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2015

سوناکشی سنہا نے فلم میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ کردیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں لگاتار کئی ہٹ فلمیں دینے والی سوناکشی سنہا کہتی ہیں کہ ہٹ ہورہی ہوں تو فلموں کا معاوضہ کیوں نہ بڑھادوں۔ ایک کے بعد ایک ہٹ فلم دینے والی سوناکشی سنہا ن نے اپنا معاوضہ بڑھا کر آٹھ کروڑ کردیا۔ دبنگ گرل نے چند ماہ پہلے اکشے کی نئی… Continue 23reading سوناکشی سنہا نے فلم میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ کردیا

وینا نے دبئی میں شوہر اور بیٹے کے ساتھ سال گرہ منائی

datetime 27  فروری‬‮  2015

وینا نے دبئی میں شوہر اور بیٹے کے ساتھ سال گرہ منائی

دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ دبئی میں سالگرہ منائی ہے۔ برج العرب ہوٹل میں منائی گئی تقریب میں وینا کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے بھی شرکت کی۔ خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ مل کر پاکستان کے لیے گانا… Continue 23reading وینا نے دبئی میں شوہر اور بیٹے کے ساتھ سال گرہ منائی

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

datetime 27  فروری‬‮  2015

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی۔بالی وڈ اداکاراکشے کمارجو کہ فلموں میں اسٹنٹس کے ماہر اور خطروں کے کھلاڑی کہلائے جاتے ہیں، اب انہوں نے کچھ نیا کرنے کی ٹھان لی اور وہ کچھ نیا اسٹنٹ نہیں بلکہ عربی زبان کا سیکھنا ہے۔… Continue 23reading اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

1 952 953 954 955 956 957 958 959 960 961 962 970