ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنگنا راناوت بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کی مستحق ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم ”خوبصورت” میں بہترین اداکارہ کیلئے میری نامزدگی ہی میرے لئے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے کہیں زیادہ بہترین پرفارمنس کنگنا راناوت نے فلم ”کوئین” میں دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر میں جیوری ممبر ہوتی تو یقیناً اتنی شاندار پرفارمنس پر کنگنا کو ہی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیتی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اگر آئندہ سال بھی بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا تو میری خوشی اسی میں ہو گی۔
کنگنا راناوت ایوارڈ کی حقدار ہیں، سونم کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































