ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوناکشی سنہا نے فلم میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں لگاتار کئی ہٹ فلمیں دینے والی سوناکشی سنہا کہتی ہیں کہ ہٹ ہورہی ہوں تو فلموں کا معاوضہ کیوں نہ بڑھادوں۔ ایک کے بعد ایک ہٹ فلم دینے والی سوناکشی سنہا ن نے اپنا معاوضہ بڑھا کر آٹھ کروڑ کردیا۔ دبنگ گرل نے چند ماہ پہلے اکشے کی نئی فلم تھپکی ری میک کیلئے معاوضہ پانچ کروڑ روپے کیا تھا۔ مگر اب پھر انہوں نے پیسے بڑھا دئیے ہیں۔ ادھر بالی ووڈ کے ہیرو سلمان خان بھی دبنگ 4 میں سوناکشی کو لینے کے لئے بیتاب ہیں۔ سوناکشی کہتی ہیں میری فلمیں ہٹ ہورہی ہیں تو کیش کیوں نہ کروادوں۔ بات صرف میری کارکردگی کی نہیں ہے بلکہ میرے لکی ہونے کی بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…